محرم الحرام 2023کی 10روزہ محافل کا تسلسل پاکستان اسلامک اینڈکلچر سینٹر دی ہیگ میں جاری ہے۔
محرم الحرام 2023کی 10روزہ محافل کا تسلسل پاکستان اسلامک اینڈکلچر سینٹر دی ہیگ میں جاری ہے۔ جمعہ21 جولائی کو علامہ غلام مصطفےٰ کی زیر صدارت تقریب میں ڈاکٹر عاطف اسلم راؤ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی ) کربلا کے شہیدیوں بلخصوص سیدالشہداء نواسئہ رسول ﷺ امام عالی مقام حضرت امام …