آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں چوہدری غلام مصطفی گجر کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں ظہرانہ۔۔
آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غلام مصطفی گجر کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں ظہرانہ۔۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق)آسٹریا میں پاکستانی سفیر محمد کامران اختر کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی ملک و قوم کے ساتھ دلی لگاو …
![]()









