پاکستان عوامی پارٹی آسٹریا کی جانب سے یومِ تکبیر اور یوم تکریمشہدائے پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
پاکستان عوامی پارٹی آسٹریا کی جانب سے یومِ تکبیر اور یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق ۔۔۔ویانا آسٹریا)پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 25 سال مکمل ہو گئے، دنیا بھر میں پاکستانی یوم تکبیر جوش و جذبے سے …