سفیرِ پاکستان عامر آفتاب قریشی نے کریٹ ریجن کے جنرل پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل نکولاوس اسپائریداکِس سے اہم ملاقات کی
یونان میں تعینات سفیرِ پاکستان عامر آفتاب قریشی نے کریٹ ریجن کے جنرل پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل نکولاوس اسپائریداکِس سے اہم ملاقات کی۔ یونان :(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء )ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل، قانونی تحفظ، رہائشی امور اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس …