15۔ جولائی 2016 کی ناکام خونی فوجی بغاوت کی یاد میں ملک گیر تقریبات، استنبول میں مرکزی اجتماع، قوم کا شہداء کو خراجِ عقیدت
15 جولائی 2016 کی ناکام خونی فوجی بغاوت کی یاد میں ملک گیر تقریبات، استنبول میں مرکزی اجتماع، قوم کا شہداء کو خراجِ عقیدت استنبول، ترکیے(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نامہ نگار خصوصی۔۔۔۔سید رضوان حیدر بخاری)15 جولائی 2016 کی ناکام خونی فوجی بغاوت کے نو سال مکمل ہونے پر آج پورے ملک میں “یومِ جمہوریت اور …