پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا نے ویانا کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیاب میگا عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا: 2025:
پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا نے ویانا کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیاب میگا عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا: 2025: آسٹریا (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)۔عید الاضحیٰ گزرتے ہی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا واقعی ایک بین …