سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی فعال شرکت ۔
سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی فعال شرکت ۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)پہلے سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی فعال شرکت۔ 14 اپریل 2025 بروز پیر صبح اٹھ بجے آسٹریا اور سلواکیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی …