زیورخ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے فیملی پروگرام کا اہتمام سوئس میں بسنے والی پاکستانی فیملیز کی کثیر تعداد میں شرکت۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)سوئس میں بسنے والی پاکستانی خواتین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کے رفقا خواتین ورکر پر بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات اور جیلوں میں غیر قانونی حبس بجا میں رکھنے اور قانونی رسائی نا دینے پر شدید احتجاج۔ ارشد شریف شہید کے انصاف کے لئے …
![]()









