غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
غزل درد جگر کو آور ، دبایا نہ جائے گا اب ساتھ زندگی کا ، نبھایا نہ جائے گا محسوس کرکے دیکھو میرے درد کو کبھی اندازہ میرے غم کا ، لگایا نہ جانے گا شاخوں سے کرکے پھول کی مہکار کو جدا ہم سے گلوں کا خون ، بہایا نہ جائے گا کھا لوں …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()









