غزل۔۔۔شاعر۔۔قتیل شفائی
غزل شاعر۔۔قتیل شفائی گرمی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہم شعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں خود نمائی تو …
غزل۔۔۔شاعر۔۔قتیل شفائی Read More »
![]()









