Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. ماہ رمضان کی آخری رات میں میری امت کی (کامل) بخشش ہو جاتی ہے” عرض کی گئی کیا وہ شبِ قدر ہے؟ فرمایا” نہیں لیکن عمل کرنے والا جب اپنا عمل مکمل کر لے تو اسے بھرپور اجرو ثواب عطا کیا جاتا ہے” ( مسندِ احمد۔۔۔۔۔حدیث۔٧٩١٧)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔‏(بخاری،۷۴۹۲) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ!ﷺ بتائیے اگر مجھے شب قدر معلوم ہو جائے تو میں اس میں کیا دعا مانگوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہو: ’’اَللّٰهُمَّ إِنَّکَ عُفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي‘‘ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ ‏(صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ ‏(صحیح بخاری،۱۸۹۶) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔  ‏(صحیح بخاری، ۲۰۲۶)

Loading