فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک صدقہ کرنے والوں کو صدقہ قبر کی گرمی سے بچاتا ہے اور بلاشبہ مسلمان قیامت کے دن اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا۔‘‘ (شعب الایمان،، ۳/ ۲۱۲، حدیث:۳۳۴۷)