فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل)حضورِ اقدس ﷺنے ارشاد فرمایا: ’’جب تم یہ دیکھو کہ بندے کے گناہوں پر قائم ہونے کے باوجود اللّٰہ تعالیٰ اسے ا س کی پسند کی دُنْیَوی نعمتیں عطا کر رہا ہے تو(جان لو کہ )یہ اس کے حق میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اِستدراج (یعنی خفیہ تدبیر) ہے۔ (مسند …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()









