فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سرکارِ ابدقرار،شفیع روزِ شمار صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ خوشبودار ہے: مَنِ اعْتَکَفَ اِیْمَانًا وَّ احْتِسَابًا غُفِرَ لَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔ ترجَمہ:’’جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔‘‘ (جامعِ صَغِیر ص۵۱۶حدیث۸۴۸۰) …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()









