فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔(جامع ترمذی،۲۲۶۰) جمعہ مبارک
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔(جامع ترمذی،۲۲۶۰) جمعہ مبارک
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس نے استغفار کا التزام ( یعنی خود پہ استغفار کرنا لازم ) کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو: ۱- سورج کا مغرب سے نکلنا ۲- دھواں ۳- دابۃ الارض (چوپایا) ۴- دجال ۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت) ۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔ (سنن ابن …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں شریک نہیں ہو گا۔ …
افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »
![]()
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
![]()
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔ (صحیح بخاری، ۲۰۷۶)
![]()