Daily Roshni News

فرمان رسول

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشن نیوز انٹرنیشنل)رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو لوگ کسی مجلس میں  بیٹھیں  اوراس میں اللہ تعالیٰ کاذکرنہ کریں  اورنہ اس کے نبی ﷺپر دُرود پڑھیں  تو (قیامت کے دن) ان کی وہ مجلس ان کے لیے باعث ِندامت ہوگی،اگر اللہ تعالیٰ چاہے گا تو انہیں  عذاب دے …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت عبداللہ بن عمرو رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں :جو نبی کریم ﷺ پر ایک بار درود بھیجے تو اللہ تعالیٰ اوراس کے فرشتے اس پر ستر بار درود بھیجتے ہیں ۔ (مسند امام احمد، ۲ / ۶۱۴، الحدیث: ۶۷۶۶) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں  زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے۔(ترمذی، ۲ / ۲۷، الحدیث: ۴۸۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے، فرمایا :تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما …

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)جمعہ …

رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔ !!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لہٰذا میں  ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں  قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں  دیکھ رہا ہوں  جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔ !! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ….فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کیا میں  تمہیں  ایسے بہترین اعمال نہ بتادوں  جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت ستھرے اور تمہارے درجے بہت بلند کرنے والے اور تمہارے لیے سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر ہوں  اور تمہارے لیے اس سے بھی بہتر ہو کہ …

رسول محتشمﷺ….فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

 نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کسی شخص کاکوئی عمل ایسانہیں  جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے زیادہ (اس کے حق میں ) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات دِلانے والاہو۔ لوگوں  نے عرض کی: کیااللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں  جہاد بھی نہیں ؟ ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں  …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضور انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اے لوگو!بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں  اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں  ،لہٰذا تم اپنے رب کی عبادت کرو، پانچ نمازیں  پڑھو،اپنے مہینے کے روزے رکھو،اپنے مالوں کی خوش دلی کے ساتھ زکوٰۃ ادا کرو ،اپنے حُکّام کی اطاعت کرو (اور) اپنے …

رسول محتشم ﷺ ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading