Daily Roshni News

فرمان رسول

حدیث مبارکہﷺ …حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏ ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے  ( کسی ظالم کے )  سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“  ‏(بخاری،۶۹۵۱) انتخاب …

حدیث مبارکہﷺ …حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت Read More »

Loading

فرمان رسول ﷺ…. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت

  ہالینڈ (ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ) حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک رسالت اور نبوت ختم ہوگئی ،اب میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی۔ (ترمذی،۴ / ۱۲۱،الحدیث:۲۲۷۹) جمعہ مبارک انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے نقشبندی

Loading