رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺجب بندہ دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ لَبَّیْکَ عَبْدِیْ فرماتا ہے۔ (مسند الفردوس، ۱ / ۲۸۶، الحدیث: ۱۱۲۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺجب بندہ دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ لَبَّیْکَ عَبْدِیْ فرماتا ہے۔ (مسند الفردوس، ۱ / ۲۸۶، الحدیث: ۱۱۲۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ …
رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺدعا قضا کو ٹال دیتی ہے۔ (مستدرک، ۴ / ۶۰۸، الحدیث: ۶۰۹۲) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
فرمانِ خاتم النبیینﷺ دعا عبادت کا مغز ہے۔ (ترمذی، ۵ / ۲۴۳، الحدیث: ۳۳۸۲)
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺجو بلا اتر چکی اور جو نہیں اتری ،دعا ان سے نفع دیتی ہے۔ (ترمذی، ۵ / ۳۲۱، الحدیث: ۳۵۵۹) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ خاتم النبینﷺ اللہ تعالیٰ (اپنے علم و قدرت سے) دعا کرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے۔ (مسلم، ص۱۴۴۲، الحدیث: ۱۹(۲۶۷۵)) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح …
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضور نبیِ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : مؤمنوں میں سے بہترین شخص قناعت پسند (خدا کی تقسیم پر راضی رہنے والا) اور بدترین شخص لالچی ہوتا ہے۔ (فردوس الاخبار، 1 / 563، حدیث: 7072) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے …
رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()