Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی : اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ  ( اللہ کی مخلوق کو )  کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم رخلت فرما گئے ۔

ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم رخلت فرما گئے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عرصۂ دراز سے ہالینڈ شہر ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم صاحب داغ مفارقت دے گئے،انا للہ وانا الیہ رجعون،مرحوم اکرم صاحب کی نماز جنازہ بروز:بدھ 15 اکتوبر بمقام :جامع مسجد فریدلاسلام ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی، ان …

ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم رخلت فرما گئے ۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔‏(السلسلۃ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہﷺکی دعا: ‏اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

سیدنا ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌ﷺنے ہمیں عصر کے بعد غروب آفتاب کے قریب تک خطبہ ارشاد فرمایا، اور جب سورج غروب ہونے کے قریب پہنچا تو فرمایا: ‏گزری ہوئی مدتِ دنیا اور باقی مدت دنیا کی مثال ایسے ہی ہے جیسے گزرے ہوئے دن کے مقابلہ میں دن کاباقی …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏بلاشبہ یہ دنیا سر سبز اور میٹھی ہے، اور بلاشبہ الله تعالیٰ تمہیں اس میں (دوسروں کا) خلیفہ بنا کر یہ دیکھے گا کہ تم لوگ کیسے عمل کرتے ہو. خبردار! دنیا (کی محبت) سے بچو اور عورتوں (کے فتنے، آزمائش) سے بچو.‏(ابن ماجہ ۴۰۰۰)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں  (”اٰمن الرسول” سے آخر تک)  ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔‏(صحیح بخاری،۴۰۰۸) جمعہ مبارک

Loading