Daily Roshni News

متفرق نگارشات

ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی

ناول : محبت کی ادھوری کہانی تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی)کاشف کی آنکھیں سرخ اور بھاری تھیں۔ رات بھر نشے اور چھوٹ کے درد نے اس کے اعصاب کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔ صبح جب اس نے نیم بوجھل آنکھوں سے …

ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی Read More »

Loading

آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )پرانے وقتوں میں برصغیر پاک و ہند میں شادی یا مختلف مواقع پر سونے کے بھاری زیورات تحفتا دئیے جاتے تھے کیونکہ سونا دولت، عزت اور حیثیت کی علامت سمجھا جاتا تھا ۔اورایک وجہ یہ بھی ہوتی تھی کہ مشکل حالات میں سونا بیچ کر ضرورت پوری …

آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )هوش‌ می‌باید، زبان‌ سرمه هم بی‌حرف نیست با سخن‌فهمان خط مکتوب ناطق می‌شود  بیدل چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے سرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے غالب تحریر: قدیر قریشی اکتوبر 15، 2025 آج کل …

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے Read More »

Loading

زندگی کا ادراک ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

۔۔  زندگی کا ادراک  ۔۔۔ انتخاب  ۔۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ )زندگی کو سمجھنا آسان نہیں، مگر فطرت ہمیشہ ہمیں خاموشی سے سبق دیتی ہے۔ تین ایسے قوانین ہیں جو کڑوے تو ہیں، مگر سچائی سے بھرپور ہیں۔ پہلا قانون کہتا ہے، اگر کھیت میں دانہ نہ بویا جائے تو …

زندگی کا ادراک ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

Loading

مفید ٹوٹکے

مفید ٹوٹکے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی …

مفید ٹوٹکے Read More »

Loading

دنیا کا امیر ترین شخص قدرت کے آگے مجبور۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک اوناسس ایک یونانی تاجر تھا، زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا۔ اسکوایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے۔ یہان تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھاسکتے …

دنیا کا امیر ترین شخص قدرت کے آگے مجبور۔۔۔ Read More »

Loading

بہن کے گھر کی چائے

بہن کے گھر کی چائے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )باجی کے گھر میں جانا ہوا، چائے بنا کر لائی۔ ذائقہ بڑا بھلا محسوس ہوا، میں نے کہا: باجی چائے تو بہت مزیدار بنائی ہے آپ نے۔ باجی کے چہرے پر طمانیت بھری ایک مسکراہٹ پھیل گئی، خوشی پھوٹتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی اور مجھے …

بہن کے گھر کی چائے Read More »

Loading

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے مجھے صبر ہی کا صلہ ملے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیرہ چاچی۔۔۔میرے ذہن میں آج بھی گاوں کے واحد مولوی جبار گل کی باتیں نقش ہیں۔ وہ کہا کرتے تھے کہ ہمارے ہاں جہیز کو اس لیے بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے کہ لڑکے والے شادی کے وقت لڑکی …

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے Read More »

Loading

سوداگر نے کہا… “میری ایمانداری اور میری خُدداری۔”

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک سوداگر نے بازار میں گھومتے ہوئے ایک عمدہ نسل کا اونٹ دیکھا سوداگر اور اونٹ بیچنے والے کے درمیان کافی دیر تک گفت و شنید ہوئی اور آخرکار سوداگر اونٹ خرید کر گھر لے آیا۔ گھر پہنچ کر سوداگر نے اپنے نوکر کو اونٹ کی زین اتارنے کے لیے بلایا …

سوداگر نے کہا… “میری ایمانداری اور میری خُدداری۔” Read More »

Loading

رونگھٹے کھڑے کر دینے والی تحریر

رونگھٹے کھڑے کر دینے والی تحریر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میرا نام کلیم حیدر ھے۔ میں فوج میں میجر تھا۔ میرے والد صاحب نے میری ماں کو مار مار کر ان کے کندھے کی ھڈی توڑ دی تھی۔ مناسب علاج نہ کروانے کی وجہ سے ھڈی نے خون سپلائی کرنے والی نالیوں کو نقصان پہنچایا …

رونگھٹے کھڑے کر دینے والی تحریر Read More »

Loading