Daily Roshni News

متفرق نگارشات

درزی کی بیٹی

فرید بازار سے سودا سلف لانے جا رہا تھا کہ اچانک اس نے دیکھا ایک ٹرک سامنے سے آرہا ہے اور ایک بچہ سڑک پار کرنے کے لیے دوڑ رہا ہے۔ فرید فوراً بچے کی جان بچانے کے لیے اس کے پیچھے دوڑا۔ بدقسمتی سے ٹرک ڈرائیور رفتار قابو میں نہ رکھ سکا اور جیسے …

درزی کی بیٹی Read More »

Loading

سچا علم وہی ہے جو انسان  کو آسانی پیدا کرنے والا بنا دے۔

سچا علم وہی ہے جو انسان  کو آسانی پیدا کرنے والا بنا دے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسانی زندگی میں مطالعہ ہمیشہ سے روشنی کی مانند سمجھا گیا ہے مگر افسوس یہ ہے کہ کئی بار یہی مطالعہ انسان کو ایسی غلط فہمی میں ڈال دیتا ہے جو جہالت سے بھی خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ …

سچا علم وہی ہے جو انسان  کو آسانی پیدا کرنے والا بنا دے۔ Read More »

Loading

ماضی میں رہنادانشمندی کا ثبوت نہیں۔

ماضی میں رہنادانشمندی کا ثبوت نہیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نجمہ نے طائرانہ نگاہ مکان پہ ڈالی اور کچھ نوٹ ایڈوانس کی مد میں مالک مکان کے حوالے کیے۔ باقی رقم اور کرائے کی ادائیگی مکان میں منتقل ہونے کے ساتھ مشروط کی اور چلتی بنی۔ شازیہ، نجمہ کی آفس کی ساتھی تھی اور مکان …

ماضی میں رہنادانشمندی کا ثبوت نہیں۔ Read More »

Loading

دریائے نیل میں کشتی چلانے والے ایک ملاح کا بیان ہے کہ:

دریائے نیل میں کشتی چلانے والے ایک ملاح کا بیان ہے کہ: ” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک دن ایک بہت ہی نورانی چہرے والے بزرگ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ کیا تم مجھے اللّہ کے نام پر دریا کے پار اُتار دو گے؟ ” میں نے عرض کِیا کہ: ” ہاں۔ ” وہ …

دریائے نیل میں کشتی چلانے والے ایک ملاح کا بیان ہے کہ: Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ)یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ میرا نام کب اور کیوں رکھا گیا البتہ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز بغیر نام کے نہیں ہے ، نام دراصل کسی شئے کی …

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ Read More »

Loading

زبان اور امراض

زبان اور امراض ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )   احباب زبان پر سفید رنگ کی تہہ یہ ایک ایسا مسئلہ ھے کہ ہر تیسرا فرد اس میں مبتلا ھے یہ معدہ میں خمیرہ یا تعفن کی علامت ھے ، ورم معدہ سوء ہضم یا ضعف جگر کی صورت میں سفید یا ہلکی پیلے رنگ کی تہہ …

زبان اور امراض Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏(1) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور(2) مؤمن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو محفوظ سمجھیں.‏ترمذی 2627(نسائی 4998؛ مسند احمد 8918؛ حاکم 22؛ حبان 180؛ مشکوٰۃ 33) جمعہ مبارک

Loading

غلطی کا اعتراف زندگی کو خوشگوار بنا دیتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح شیخ

غلطی کا اعتراف زندگی کو خوشگوار بنا دیتا ہے۔ تحریر۔۔۔مصباح شیخ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل  ۔۔۔۔ غلطی کا اعتراف زندگی کو خوشگوار بنا دیتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح شیخ)آپ نے دفتروں اور محفلوں میں یہ فقرہ سنا ہو گا کہ انسان خطا کا پتلا ہے، اس سے غلطی کا سرزد ہونا ایک فطری سی بات ہے۔ اس میں …

غلطی کا اعتراف زندگی کو خوشگوار بنا دیتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔مصباح شیخ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت انگیز آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت انگیز آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جنوبی کوریا 🇰🇷 کے دارالحکومت سیئول میں بعض مقامات پر راستوں پہ ایسی پینٹنگز بنائی گئی ہیں جو صرف بارش برسنے پر ہی ظاہر ہوتی ہیں۔ اس آرٹ کو ایسے پینٹ سے بنایا جاتا ہے جو صرف بھیگنے پر ہی نظر آتا ہے۔ چنانچہ عام دنوں …

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت انگیز آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Read More »

Loading

فوسلز — زمین کے نیچے چھپی ہوئی یادیں

فوسلز — زمین کے نیچے چھپی ہوئی یادیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اور سائنس دانوں کو یہ سب کچھ کیسے پتہ چلا — ان کی اقسام، ان کا سائز، ان کی عادات، اور ان کے اچانک ختم ہو جانے کی وجہ؟ فوسلز — زمین کے نیچے چھپی ہوئی یادیں ڈائناسورز کی موجودگی کا سب سے …

فوسلز — زمین کے نیچے چھپی ہوئی یادیں Read More »

Loading