چار عالم
✍️. بسم الله ألرحمن الرحیم!!! ✍️. الله تعالیٰ ﷻ نے تمام ارواح کو عالمِ لاھوت میں روحِ مصطفٰی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم سے پیدا فرمایا. اس مقام پر روح کو ”روحِ قدسی“ کا نام دیا جاتا ھے اور یہی روح کی وہ حالت ھے، جس کے بارے میں الله تعالیٰ ﷻ نے فرمایا ”انسان“ …
![]()








