پرانی فلموں میں امیر ہیروئن کے گھر گرینڈ پیانو ضرور ہوتا تھا۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)پرانی فلموں میں امیر ہیروئن کے گھر گرینڈ پیانو ضرور ہوتا تھا جسے غریب ہیرو نہ صرف بجانا جانتا تھا بلکہ بجا بجا کر ساتھ ہی بیوفائی کے شکووں بھرے گیت گاتا تھا, جسے صرف ہیروئن سمجھ کر ساڑھی کا پلو مڑوڑتی تھی جبکہ باقی کراؤڈ احمق گھامڑ بنا سنتا تھا۔ * …
پرانی فلموں میں امیر ہیروئن کے گھر گرینڈ پیانو ضرور ہوتا تھا۔۔ Read More »