بشر سے “ب” نکال دیں تو “شر” رہ جاتا ھے۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بشر سے “ب” نکال دیں تو “شر” رہ جاتا ھے, اور “شر” اشرف المخلوقات کے مقام سے گِرنا ھے. “شر” کو بسم اللہ والے نے بسم اللہ کی “ب” عطا کر کے اِس کو “شر” سے بشر بنایا, بشر کو یہاں سے آگے کی طرف سفر کرنا ھے, نہ کہ پیچھے …
بشر سے “ب” نکال دیں تو “شر” رہ جاتا ھے۔۔۔ Read More »
![]()








