تمہارے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے ۔
آج صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے میں خوابِ غفلت میں کسی دلکش حسینہ کو دنیا کے اسرار و رموز سے آگاہ کر رہا تھا کہ شومیِ قسمت اُسی وقت دروازے پر زور زور سے دستک ہوئی ۔ سلمان سلمان سلمان تمہارے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے ۔ یہ نور تھا جو میرے چھوٹے […]
![]()
تمہارے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے ۔ Read More »









