زنا ایک قرض ہے
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ۔زنا ایک قرض ہے، یہ حدیث تو نہیں ہے لیکن یہ قول امام شافعی کی طرف منسوب دیوان شافعی میں موجود ہے۔ایک حدیث پاک ہے(جس کی صحت پر علماء کو کلام ہے): جس نے زنا کیا ،اس سے زنا کیا جائے گا۔ مزید […]
![]()









