خواتین کو پردہ نہیں کرنا چاہیے اور مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں نہیں کرنی چاہئیں۔‘ یہ خیالات افغانستان کی ملکہ بننے والی خاتون کے تھے۔
خواتین کو پردہ نہیں کرنا چاہیے اور مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں نہیں کرنی چاہئیں۔‘ یہ خیالات افغانستان کی ملکہ بننے والی خاتون کے تھے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب امان اللہ خان نے 1919 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالا تو ان کی اہلیہ ثریا طارزی کے خیالات نے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ […]
![]()









