واٹر تھراپی
واٹر تھراپی بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ ستمبر2022 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ واٹر تھراپی)واٹر تھراپی یعنی آبی علاج یا علاج بالماء اچھی صحت برقرار رکھنے کا ایک آسان اور سستا طریقہ ہے۔ہمارے جسم کا پچھتر فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے۔اگر اس میں محض دو فیصدی کی بھی کمی ہو جائے تو ہم ڈی ہائیڈریٹڈ […]
![]()









