غزل۔۔۔شاعر۔۔۔امجد اسلام امجد
مرے ہم سفر، تجھے کیا خبر! یہ جو وقت ہے کسی دُھوپ چھاؤں کے کھیل سا اِسے دیکھتے، اِسے جھیلتے مِری آنکھ گرد سے اَٹ گئی مِرے خواب ریت میں کھو گئے مِرے ہاتھ برف سے ہو گئے مِرے بے خبر، ترے نام پر وہ جو پُھول کھلتے تھے ہونٹ پر وہ جو دیپ جلتے …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔امجد اسلام امجد Read More »
![]()









