بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے..انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی(آسٹریا)
بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے.. 35 منٹ کے فاصلے پر ہے . دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہاں پر ریفیولنگ کی جاتی ہے جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ جاناہے. دہلی ائیرپورٹ پر آدھا آدھا گھنٹے فلائٹ ہوا میں رہتی ہے صرف اسلیے کہ نیچے ہینگر فارغ …