Daily Roshni News

ناصر نظامی کی شاعری

قطعہ بنام۔۔۔محترم محمد اشرف صاحب چشتی نظامی

قطعہ بنام محترم محمد اشرف صاحب چشتی نظامی ان کو نور وحدت ہوا ، عطا ان کی قسمت کا ستارہ ، چمکا ان کی ہستی ہوئی ہے سرخرو ان کو اعلی شرف حاصل ، ہوا ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 19/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم حشمت علی صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم حشمت علی صاحب چشتی نظامی ان کو ملا ہے گو ہر معرفت ان پر ہوئی ہے حضور کی، رحمت نور حق سے ہوا روشن ان کا دل ہر جگہ پائی ہے تکریم و حشمت ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 18/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم فرقان ناصر صاحب ، سابق چئیر مین عشر اینڈ زکات کمیٹی چک نمبر 389/ شرقی، غربی، تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم فرقان ناصر صاحب ، سابق چئیر مین عشر اینڈ زکات کمیٹی چک نمبر 389/ شرقی، غربی، تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں شاعر۔۔۔ناصر نظامی اے خدا ان کو عطا کر، کامرانی آ رام سے گزرے ان کی، زندگانی سب اہل خانہ رہیں شاد و آ باد ان پہ کر فضل و کرم کی، …

قطعہ بنام محترم فرقان ناصر صاحب ، سابق چئیر مین عشر اینڈ زکات کمیٹی چک نمبر 389/ شرقی، غربی، تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

قطعہ بنام محترم عرفان علی صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم عرفان علی صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی ہوا آ قا مجاہد جی کا، کرم کر دیا ان کے دل کا روشن، حرم ہو گئے دور سب دوئی کے، وہم وہ سرشاری میں رہتے ہیں، دما دم ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 15/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم محمد نوید صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد نوید صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی نور حق کی، نوید ، پائی ہے ان کی تقدیر ، جگمگائیں ہے آ قا مجاہد سرکار جی نے ان کو نعمت عطا ، فرمائی ہے ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 15/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم محمد عثمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد عثمان ارشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں راز حقیقت سے ، آ شکار ان کی ہستی ہے سا دہ و پر وقار سخن و لحن کی بھی رکھتے ہیں فراست ذات حق رکھے ان کے دل کو ، سرشار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 08/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک شفیق ، انسان دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان ان کا دل ہے نور حق سے روشن ان کو عطا ہوا ہے ، عرفان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ بنام محترم محمد شکیل صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم محمد شکیل صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی حضور جی کی ان پہ، عنایت ہوئی ان کے دل پہ ہے روشن ، حقیقت ہوئی نور حق کی عطا ان کو، دولت ہوئی ان پہ ہے خاص مولا کی، رحمت ہوئی ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 15/02/2025,

Loading

قطعہ بنام مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ایک مرد قلندر تھے وحدت کی مئے کا سمندر تھے راز معرفت کا مظہر تھے نور الٰہی کا پیکر تھے ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی جلوہ ءجانا نہ نے، سرشار کیا ان کو عشق کی سرمستی کا، مئے خوار کیا ان کو رخ دلبر کی رعنائیوں اور دلربا ئیوں نے صورت پرستی کا،  پرستار کیا ان کو ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 08/02/2025,

Loading