قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی
قطعہ ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی ان کے نام کے چراغ، جلاتے ہیں خانہء دل کو ، جگمگاتے۔۔۔ ہیں ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ ان کے تصورات میں کھو، جاتے ہیں ناصر نظامی
قطعہ ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی ان کے نام کے چراغ، جلاتے ہیں خانہء دل کو ، جگمگاتے۔۔۔ ہیں ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ ان کے تصورات میں کھو، جاتے ہیں ناصر نظامی
قطعہ رمضان المبارک کی آمد آمد!! شاعر۔۔۔نا صر نظامی اے روزے دارو کر لو تیاری چیزوں کی قیمتیں ہوںگی۔ بھاری تاجر طبقہ کمائے گا۔۔۔۔ نفع خوب چمکے گی۔۔۔ دکان داری ناصر نظامی
غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی در بدر مجھ کو پھرایا گردش ایام نے ایک پل مہلت نہ دی اس وقت کے ہنگام نے کر گئیں مسمار دل کو غم کی اندھی بارشیں پشتے توڑے جان کےسیلاب تیز گام نے سسکتی ہیں دل میں کچھ پشیمانیاں کچھ حسرتیں مجھ کو بہرا کر دیا ان دونوں کے کہرام نے …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
غزل سارے جھگڑوں کی وجہ آدمی کی ہے زبان دوستو رکھنا حفاظت اپنی تم، زبانوں کی شاعر۔۔۔ناصر نظامی ہو گئیں سب چیزیں مہنگی شہر کی، دکانوں کی ایک بس قیمت گھٹی ہے آج کل، انسانوں کی اب تو اک دوجے کا ہی خون پی لیتے ہیں لوگ اب ضرورت ہی نہیں ہے یارو ان، مئے …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی تیرے دیدار کے، تمنائی ! خیال خام سے گزرے ہوں گے کوئے اصنام سے گزرے ہوں گے اپنے انجام سے گزرے ہوں گے ان کے کوچے سے گزرنے والے یوں اہتمام سے گزرے ہوں گے لے کے اک ہاتھ پہ دل اک پہ جاں رقص ہنگام سے گزرے ہوں گے ان کے …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
قطعہ صبر تحمل اپنانا سنت ہے شاعر۔۔۔ناصر نظامی کسی کا دل نہ دکھانا سنت ہے کسی کے آگے جھک جانا سنت ہے صبر تحمل اپنانا سنت ہے پتھر مارنا نہیں، کھانا سنت ہے ناصر نظامی
قطعہ انسان اصل زندگی پاتا ہے شاعر۔۔۔ناصر نظامی بہادر سمندر میں ڈوبتا ۔۔ ہے بزدل ساحل پر ہی ڈوب جاتا ہے دل سے جب موت کا ڈر نکل جائے انسان اصل زندگی پاتا ہے ناصر نظامی
ایک تازہ شعر شاعر۔۔۔ناصر نظامی محبت کا چراغ، جگتے جگتے، جگنے لگتا ہے! جس سے محبت ہو،وہ خوبصورت، لگنے لگتا ہے!! ناصر نظامی
گیت شاعر۔۔۔ناصر نظامی کیا ہوا تم نے جو کی نہیں وفا ہے پیار بے وفا کو بھی دیتا دعا ہے بے وفا کے لئے بنی یہ وفا ہے سچا پیار تو نہ مانگتا صلہ ہے پیار تو دیتا جان اپنی لٹا ہے چھو نہ پائیں تم کو غموں کی ہوائیں تیری تقدیر کے تارے جگمگائیں …
گیت۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
خصوصی کلام عشق تو دو کو، ایک کرتا ہے رنگ، یکتائی کا،بھر جانا ہے شاعر۔۔۔ناصر نظامی اپنی ہستی سے ، گزر جانا ہے عشق تو جیتے جی، مر جانا ہے جلا کے اپنے لہو کا دیا مقتل عشق پہ، دھر جانا ہے اب نہ بندہ، نہ بندہ نواز ! دوئی کی حد سے، گزر جانا …
خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »