اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک
کراچی : اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ اپریل میں ملکی برآمدات 2.61 ارب اور درآمدات 5.23 ارب ڈالر رہیں جب کہ تجارتی خسارہ 2.62 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے …
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک Read More »
![]()









