آئی ایم ایف سے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، 605 ارب کا ٹیکس شارٹ فال پورا کرنیکی تفصیل فراہم
اسلام آباد: ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپےکا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور قرض پروگرام قسط کے فوری اجرا کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ، ایف …
![]()









