ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر خزانہ کا اے آئی کی مدد سے ٹیکس بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ملک کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے …
![]()









