کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ، گاڑیاں واپس روانہ
پشاور: ضلع کُرم کےلیے ٹل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع …
کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ، گاڑیاں واپس روانہ Read More »
![]()









