مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا …
مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان Read More »
![]()









