بیرونی دباؤ پر یقین نہیں، عوامی طاقت کے سہارے عمران خان کی رہائی ہوگی: علی امین
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ پر یقین نہیں رکھتے، عوامی طاقت کے سہارے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ وفاقی حکومت سے مذاکرات سے متعلق علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ میں بالکل مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہوں گا، بانی پی ٹی آئی جو کر رہے …
بیرونی دباؤ پر یقین نہیں، عوامی طاقت کے سہارے عمران خان کی رہائی ہوگی: علی امین Read More »
![]()









