Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا

پنجاب ی نگراں حکومت نے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث صوبے بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کو اگلے 2 روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیکل کالجز کھلے رہیں گے جبکہ اسکول بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ رات تک ہوگا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت …

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا Read More »

Loading

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد : نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کو کہنا ہے کہ ہم کچھ بھی ہو نہیں روکیں گے جب تک عمران خان کی رہائی نہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی جانب سے کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں۔ شاہ محمود قریشی …

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، لاہور میں 3 پولیس اہلکار زخمی

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے  کارکنوں نے پرکئی شہروں میں احتجاج کیا۔ لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔ نگران وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کے مطابق احتجاج کے دوران اب تک …

عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، لاہور میں 3 پولیس اہلکار زخمی Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری : پی ٹی آئی رہنماوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ پی ٹی آئی رہنما حماد …

عمران خان کی گرفتاری : پی ٹی آئی رہنماوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل Read More »

Loading

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اور چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا …

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »

Loading

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو  ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔ عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ باقاعدہ ڈاکیومنٹڈکیس ہے، اگر عمران خان …

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

سابق وزیراعظم عمران خان نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں بائیکورٹ کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو …

سابق وزیراعظم عمران خان نیب کیس میں گرفتار Read More »

Loading