Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے اور میڈیا سے گفتگو کا کہہ کرگئے لیکن ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود کا چہرہ اترا …

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلےکریں۔ انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کے خلاف ہی سیاست …

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنےکے حکم میں14جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف  توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث عدالت …

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع Read More »

Loading

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے ترقیاتی بجٹ ’’پاکستان اکنامک آؤٹ لُک‘‘ 2035 کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے …

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف Read More »

Loading

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین اور میئربنانےکی منظوری دی گئی ہے حالانکہ بلدیاتی قانون کے مطابق میئر منتخب نمائندوں …

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا Read More »

Loading

عمران کی ’سیاسی تنہائی‘

سابق وزیراعظم عمران خان 2002ءمیں الیکشن میں اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی ناکامی پر خاصے مایوس تھے، ان کو صرف اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کامیابی ملی تھی حالانکہ اس الیکشن میں نہ بےنظیر بھٹو تھیں نہ ہی میاں نواز شریف۔  وہ اپنے سب سے بااعتماد دوست عمر فاروق (گولڈی) کے ساتھ اپنے ’روحانی …

عمران کی ’سیاسی تنہائی‘ Read More »

Loading

جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل میں معیشت پر بہت ساری کتابوں کا مطالعہ کیا ہے، ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا۔ لاہور کے بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز  نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال …

جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری Read More »

Loading

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے۔ ایک باخبر ذریعے نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مابین ہونے والی ملاقات کے بارے میں بتایا ہے کہ اس …

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں Read More »

Loading

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی …

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو فوری رہاکرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہربانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سرکار کی طرف سے …

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم Read More »

Loading