افغانستان نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، پاک افغان جنگ بندی ختم ہوگئی: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے، دوسری جانب سے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی گئی، سرحد پار سے حملے جاری ہیں، جنگ بندی …
![]()









