سائفر معاملہ: میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے، اسد عمر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی پارٹیوں سے متعلق سوال پر اسد عمر نے کہا کہ پارٹیاں عوام بناتے ہیں اور وہی چلاتے …
سائفر معاملہ: میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے، اسد عمر Read More »