Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہے ہیں، 9 مئی کو جو …

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا Read More »

Loading

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، ملک …

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر Read More »

Loading

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز  سمیت تمام ملزموں کو  بری کردیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز  عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ ایف آئی اے نےکیس سے متعلق27 سوالات کے جوابات عدالت …

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری Read More »

Loading

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، ہول سیلز نے چینی کی قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں فی کلو میں 14 روپے اضافہ …

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ Read More »

Loading

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یونان کشتی …

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار Read More »

Loading

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔  ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں پرائز بانڈز کی آمدنی پر سب سے زیادہ انکم ٹیکس منہا ہوا …

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کی۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی چیئرمین نے سوال کیا کہ آپ اس …

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی عمران خان کے …

سیشن کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

لاہور: 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات سمیت سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں …

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ Read More »

Loading

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور  بشریٰ بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج …

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم Read More »

Loading