Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ فیض  حمید  ایک  ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے  پر فیض حمیدکو  سزا ہوئی ہے تو  یہ  ان کا  اندرونی معاملہ  ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی …

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

Loading

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہےہیں۔  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی قانونی شکنجے میں آتے دکھائی دے رہےہیں، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف صرف گواہی …

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا Read More »

Loading

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے مسلم کالونی میں آپریشن کرکے 200 ارب مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلم کالونی میں آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا اور زیر قبضہ 700 کینال سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ …

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار Read More »

Loading

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا

اسلام آباد: پاکستان نے قرض پروگرام کیلئے توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے اتفاق کیا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی، ان شرائط میں کھاد اور کیڑے مار ادویات پر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 فیصد …

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا Read More »

Loading

اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج پر عمران کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج کی صورت میں حکومت عمران خان کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔  رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور جماعت اور عمران خان نے ادارےپر براہ راست تنقید کی،  ادارے کے خلاف بات چیت …

اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج پر عمران کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

فوج مخالف مہم بالکل برداشت نہیں کی جائےگی، پی ٹی آئی قیادت کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ عمران خان یا پارٹی کے سوشل میڈیا کی طرف سے پاک فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت کیخلاف کسی بھی طرح کی توہین آمیز مہم یا تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی۔  ایک پارٹی ذریعے نے بتایا کہ ہمیں …

فوج مخالف مہم بالکل برداشت نہیں کی جائےگی، پی ٹی آئی قیادت کو واضح پیغام دیدیا گیا Read More »

Loading

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف نے  ) پاکستان کو ایک  ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق   پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے  قرض کی قسط کی مد میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز  موصول ہوگئے ہیں۔  اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو …

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے Read More »

Loading

سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا پاکستان(ڈیلی رووشنی نیوز انٹرنیشنل )راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا Read More »

Loading

یہ ابتدا ہے، 9 مئی کیسز باقی ہیں: فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل

سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی  سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کیسز باقی ہیں اور  جس سیاسی پارٹی نے کیا اس کا فیصلہ دیوار پر نظر آرہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ میری یہ بات …

یہ ابتدا ہے، 9 مئی کیسز باقی ہیں: فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل Read More »

Loading

شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور : تحریک انصاف کے  وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ وکیل رانا مدثر  کے مطابق پی ٹی آئی  وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وکیل رانا مدثر نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی پِتےکی سرجری کیلئے …

شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل Read More »

Loading