شدید گرمی سے عوام کا برا حال ، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا
اسلام آباد : ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6000 میگا واٹ سے تجاوز کرنے کے بعد بجلی کابحران شدت اختیارکر گیا ہے ، جس کے باعث بڑے شہروں میں 8 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، ملک …
شدید گرمی سے عوام کا برا حال ، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا Read More »