اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ وزارت داخلہ کی اجازت پر ضلعی …
اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ Read More »