مذاکرات سےکبھی انکار نہیں کیا، کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی میں دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہاکہ کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، کچھ لوگ آگ لگوانا چاہتے ہیں اور …
![]()









