خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے
پشاور: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے صوبائی کابینہ سے استعفے مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق غیر تسلی بخش کارکردگی پر خیبرپختونخوا کے نگران وزرا سے استعفے مانگےگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر نگران وزرا نے استعفے جمع بھی کروا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 19 کابینہ اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ …
خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے Read More »
![]()









