Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر  یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر …

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات Read More »

Loading

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اسلام  آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وہ سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی …

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش Read More »

Loading

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے، گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جنیوا ڈونرزکانفرنس میں 10.9 ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا گیا۔ …

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف Read More »

Loading

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک …

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن Read More »

Loading

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے گریز کیا۔ وزير خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تردید کرنے سے گریز کیا ہے کہ انہیں نگران وزیراعظم بنایا جارہا ہے۔ اسحاق ڈار سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ …

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب Read More »

Loading

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز  شریف سوچ سمجھ کر  واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جس چیز  سے نواز  شریف گزر  چکے ہیں وہ ہی بہتر جانتے ہیں، نواز …

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق Read More »

Loading

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل

موجودہ قومی اسمبلی کی تحلیل، نگران سیٹ اپ  اور  عام انتخابات پر مشاورت کے لیے وزیراعظم  شہباز  شریف نے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنا دی۔  کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پیپلزپارٹی، جمعیت علما اسلام، متحدہ قومی موومنٹ …

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل Read More »

Loading

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے، حکومت …

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی Read More »

Loading

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو  پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، موت کے وقت  شارق …

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت Read More »

Loading

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی …

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

Loading