خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کےکیس میں عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش …
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی Read More »
![]()









